Post #2267717: مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا…

مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ اس کا اقرار کرلیں کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں، پس جس نے اقرار کرلیا کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں تو اس کےجان و مال ہم سے محفوظ ہیں سوا اس حق کےجس کی بنا پر قانوناً اس کی جان و مال زد میں آئے۔ بخاری:2946

Tout afficher @gcabdulrehman

Mises à jour

Popular now

Explore