کبھی رمضان، کبھی لیلتہ القدر خدا کی رحمت ہے ہم پہ کس قدر ❤️ اے اللہ! تُو معاف فرمانے والا ہے، ہمارے تمام صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اور ہمیں اس بابرکت شب سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرما۔ آمین #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر#LaylatulQadr
حضرت انس –رضی اللہ عنہ– سے مروی ہے کہ لیلۃ القدر میں، جبریل –علیہ السلام– فرشتوں کے ایک گروہ میں آتے ہیں اور جس کسی کو عبادت الہی میں مشغول دیکھتے ہیں، اس کے لیے دعاء مغفرت کرتے ہیں۔ #LaylatulQadr@TahirulQadri@MinhajulQura
یا الله جن لوگوں سے انجانے میں مسجد نبوی ﷺ میں کوئی گستاخی ہوئی ہے، تو اپنی بے پایاں رحیمی کے صدقے انہیں معاف فرما دے۔ اور جن لوگوں نے پاکستان کے خلاف سازشیں کی ہیں انہیں نشان عبرت بنا دے۔ آمین #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور#LaylatulQadr#PMShehbazInKSA