hamood19 April 28, 2022 ℹ️ یا الله جن لوگوں سے انجانے میں مسجد نبوی ﷺ میں کوئی گستاخی ہوئی ہے، تو اپنی بے پایاں رحیمی کے صدقے انہیں معاف فرما دے۔ اور جن لوگوں نے پاکستان کے خلاف سازشیں کی ہیں انہیں نشان عبرت بنا دے۔ آمین #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور #LaylatulQadr #PMShehbazInKSA I like 0 Comments 0 Retux 0