Post #2267712: نوابزادہ مظہر علی خان صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی…

نوابزادہ مظہر علی خان صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Display all @nawazsharifmns

Updates

Popular now

Explore