Post #1023873: کوئی شیلنگ نہیں ہو رہی۔ ہر چیز سکون سے چل رہی ہے…

کوئی شیلنگ نہیں ہو رہی۔ ہر چیز سکون سے چل رہی ہے اور ہمارا وزیراعظم نوافل ادا کر رہا ہے جبکہ رانا ثناءاللہ تلاوت قرآن کریم میں مصروف ہیں اور عوام خدا کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اتنے نیک حکمران عطاء ہوئے ہیں۔

SexWomen
🎂 Age49

Display all @rehanah15564378

Updates

Popular now

Explore