Post #2271301: معذرت جنید اکبر صاحب لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں…

معذرت جنید اکبر صاحب لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔ اگر احتجاج کرنا ہے تو ہمیں سڑکیں بلاک کرنی پڑیں گی۔ ورنہ کوئی فائدہ نہیں۔QuoteJunaid Akbar@JunaidAkbarMNA·6hکل نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے اپنے قائد، عمران خان کی کی صحت کے حوالے سے جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔قوم اپنے لیڈر کے لیے باہر نکلے! عمران خان نے ہماری خاطر قید کاٹی، اب ہماری باری ہے کہ ہم اس کی صحت کے لیے آواز بلندShow more

Display all @shabazgil

Updates

Popular now

Explore