Post #1005160: پہلی بات تو یہ کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے یہ جو…

پہلی بات تو یہ کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے یہ جو بے وقوف آدمی یہ کہہ رہا ہے کہ آج ہی ليلةالقدر ہے بلکل غلط ہے کیونکہ احادیث مبارکہ میں اس رات کو طاق راتوں میں تلاش کرنا ہے۔ اور میرے حساب سے آپ کو ان باکس کرنے والے اور آپ میں زرا برابر فرق نہیں دونوں ہی جاہل ہیں۔

الجنسنحيف
🎂 عمر31

عرض الكل @shahzad.chodhry

التحديثات

Popular now

Explore