suraiyajab33n | Foxdeo - Мы платим за ваши сообщения
suraiyajab33n

suraiyajab33n

@suraiyajab33n
С помощью Foxdeo позволяет мгновенно делиться своими текстами и фотографиями с миром! Присоединяйтесь к нам бесплатно

suraiyajab33n Обновления

  • 📣 Adsence2 При поддержке:
    📢 При поддержке:
  • اے اللہ رب العزت اے ساری کائنات کے شہنشاہ مخلوق کے پالنے والے، زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے، آسمانوں اور زمینوں کے مالک پہاڑوں اور سمندروں کے مالک زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے آمین یارب العالمین #ليله_ال
    اے اللہ رب العزت  اے ساری کائنات کے شہنشاہ مخلوق کے پالنے والے، زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے، آسمانوں اور زمینوں کے مالک پہاڑوں اور سمندروں کے مالک زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے آمین یارب العالمین #ليله_ال
    Комментарии 0
  • اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کےصدقےپوری دُنیا میں جتنےلوگ وفات پاچُکےہیں اُنکی مغفرت فرما،اُنہیں قبر کےعذاب سےبچا۔جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُنکو اپنےکرم سے معاف فرمااور اُن کی بیماری اورپریشانیوں کو دُور فرما۔ آمین یارب العالمین #
    اے میرے پروردگار اپنےپیارےمحبوب حضرت محمدﷺ کےصدقےپوری دُنیا میں جتنےلوگ وفات پاچُکےہیں اُنکی مغفرت فرما،اُنہیں قبر کےعذاب سےبچا۔جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُنکو اپنےکرم سے معاف فرمااور اُن کی بیماری اورپریشانیوں کو دُور فرما۔ آمین یارب العالمین #
    Комментарии 0
1