Suraiyajab33n - اے اللہ رب العزت اے ساری کائنات کے شہنشاہ مخلوق کے پالنے والے، زندگی | Foxdeo - Paguem per les teves publicacions
📣 Patrocinat per:
اے اللہ رب العزت اے ساری کائنات کے شہنشاہ مخلوق کے پالنے والے، زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے، آسمانوں اور زمینوں کے مالک پہاڑوں اور سمندروں کے مالک زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے آمین یارب العالمین #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر