Mohsinmyl April 28, 2022 ℹ️ حضرت انس –رضی اللہ عنہ– سے مروی ہے کہ لیلۃ القدر میں، جبریل –علیہ السلام– فرشتوں کے ایک گروہ میں آتے ہیں اور جس کسی کو عبادت الہی میں مشغول دیکھتے ہیں، اس کے لیے دعاء مغفرت کرتے ہیں۔ #LaylatulQadr @TahirulQadri @MinhajulQura I like 0 Comments 0 Retux 0