عجیب ہے کہ لوگ کسی بڑے پائے کے عالم کو "محدث العصر شیخ العرب و العجم استاذ العلماء مدنی مکی" اور پتا نہیں کیا کیا کہتے رہتے ہیں۔ دوران القابات جناب کا اصل نام کب گزر گیا پتا ہی نہیں چلتا۔ یہ بارہ بارہ لائین کے القابات والے مولوی حضرت ابوبکر عمر عثمان