Post #2270417: بسنت منا کر دو ارب ڈالر کمانے والوں کو خبر ہو کہ یہ…
بسنت منا کر دو ارب ڈالر کمانے والوں کو خبر ہو کہ یہ ملتان شہر کی آج کی صورتحال ہے، جہاں ستھرا پنجاب کے ورکرز تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں! ورکرز کہتے ہیں کہ کئی ماہ سے کام تو لیا جا رہا ہے مگر اجرت نہیں دی جا رہی۔ انتظامی حقیقت یہ ہے!

Albums

Display all

Display all @sdqjaan

Updates

Popular now

Explore