Jan Siddique (@sdqjaan) | FoxDeo - Just new begin
sdqjaan

Siddique Jan

@sdqjaan Creator
Using Foxdeo lets you instantly share your texts and pictures with the world! Join us for free

Siddique Jan Updates

  • 📣 Sponsored by:
    📢 Sponsored by:
  • بسنت منا کر دو ارب ڈالر کمانے والوں کو خبر ہو کہ یہ ملتان شہر کی آج کی صورتحال ہے، جہاں ستھرا پنجاب کے ورکرز تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں! ورکرز کہتے ہیں کہ کئی ماہ سے کام تو لیا جا رہا ہے مگر اجرت نہیں دی جا رہی۔
    بسنت منا کر دو ارب ڈالر کمانے والوں کو خبر ہو کہ یہ ملتان شہر کی آج کی صورتحال ہے، جہاں ستھرا پنجاب کے ورکرز تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں! ورکرز کہتے ہیں کہ کئی ماہ سے کام تو لیا جا رہا ہے مگر اجرت نہیں دی جا رہی۔
    Comments 0
1