Zubairniazi February 2, 2023 ℹ️ وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے قانون بدلتے رہتے ہیں اور مجرم پلتے رہتے ہیں ان چوروں کے سرداروں سے انصاف کے پہرے داروں سے میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں جو چاہے مجھ پر ظلم کرو #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو I like 0 Comments 0 Retux 0