Shahzad chodhry - پہلی بات تو یہ کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے یہ جو بے وقوف آدمی یہ کہہ | Foxdeo - Paghiamo per i tuoi post
پہلی بات تو یہ کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے یہ جو بے وقوف آدمی یہ کہہ رہا ہے کہ آج ہی ليلةالقدر ہے بلکل غلط ہے کیونکہ احادیث مبارکہ میں اس رات کو طاق راتوں میں تلاش کرنا ہے۔ اور میرے حساب سے آپ کو ان باکس کرنے والے اور آپ میں زرا برابر فرق نہیں دونوں ہی جاہل ہیں۔