Shahzad chodhry - پہلی بات تو یہ کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے یہ جو بے وقوف آدمی یہ کہہ | Foxdeo - 우리는 당신의 게시물 비용을 지불
📣 후원 :
پہلی بات تو یہ کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے یہ جو بے وقوف آدمی یہ کہہ رہا ہے کہ آج ہی ليلةالقدر ہے بلکل غلط ہے کیونکہ احادیث مبارکہ میں اس رات کو طاق راتوں میں تلاش کرنا ہے۔ اور میرے حساب سے آپ کو ان باکس کرنے والے اور آپ میں زرا برابر فرق نہیں دونوں ہی جاہل ہیں۔