Arsal Mr April 28, 2022 ℹ️ کبھی رمضان، کبھی لیلتہ القدر خدا کی رحمت ہے ہم پہ کس قدر ❤️ اے اللہ! تُو معاف فرمانے والا ہے، ہمارے تمام صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اور ہمیں اس بابرکت شب سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرما۔ آمین #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر #LaylatulQadr I like 0 Comments 0 Retux 0