Gcabdulrehman - مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ | Foxdeo - Vi betaler for dine indlæg

مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ اس کا اقرار کرلیں کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں، پس جس نے اقرار کرلیا کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں تو اس کےجان و مال ہم سے محفوظ ہیں سوا اس حق کےجس کی بنا پر قانوناً اس کی جان و مال زد میں آئے۔ بخاری:2946