Gcabdulrehman - مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ | Foxdeo - 우리는 당신의 게시물 비용을 지불

مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ اس کا اقرار کرلیں کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں، پس جس نے اقرار کرلیا کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں تو اس کےجان و مال ہم سے محفوظ ہیں سوا اس حق کےجس کی بنا پر قانوناً اس کی جان و مال زد میں آئے۔ بخاری:2946