Gcabdulrehman - مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ | Foxdeo - เราจ่ายค่าโพสต์ของคุณ
📣 สนับสนุนโดย:
مجھےحکم دیا گیا ہےکہ میں لوگوں سےاس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ اس کا اقرار کرلیں کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں، پس جس نے اقرار کرلیا کہ اللّٰه کےسوا کوئی معبود نہیں تو اس کےجان و مال ہم سے محفوظ ہیں سوا اس حق کےجس کی بنا پر قانوناً اس کی جان و مال زد میں آئے۔ بخاری:2946